@mubasharnaseer82: #😂❄️ ناران کاغان جانے کی کیا ضرورت، بھائیو! اپنے چکوال، کلر کہار آ جاؤ! 😍🔥 جیلیبی چوک پر اولوں نے ایسا سماں باندھا کہ دل خوش ہو گیا! 🌨️❤️ قدرت کے نظارے اپنے پنجاب میں بھی کسی سے کم نہیں! 🏔️💚 #NaranKaghan #Chakwal #KallarKahar #NatureLovers