@arqamraja3: میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں میں کیڈٹ کالج حسن ابدال سے پڑھا ہوں، مجھے اپنی فوج کی وجہ سے اب شرم آتی ہے۔ میرا فوج سب سے بڑی ذمہ دار ہے کہ میرا ملک آج کہاں پر ہے۔ ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں، آپ نے ان کی تنخواہ دیکھی ہے، ان کے بچے کیسے باہر پڑھتے ہیں، ان کی باہر جائیدادیں کیسے ہیں، کبھی کسی نے منی ٹریل دیا؟ ڈاکٹر عامر عزیز