@lsnewsofficial: گورنر راج لگتے ہی پولیس کی قسمت کھل گئی، تنخواہوں میں اضافہ، بچوں کی تعلیم، شادی اور زخمی اہلکاروں کے لیے فیصل کریم کنڈی کے بڑے اعلانات ۔ #Governor #faisalkareemkundi #GovernorRaj #police
افسوس کے ساتھ سہیل آفریدی کا اپنا حکومت تھا لیکن ان کے منہ سے اس طرح کے باتیں نہیں سنی
بس یہ سنی ادھر جلسہ اُدھر جلسہ لانگ مارچ
زبردست گورنر صاحب
2026-10-14 13:01:08
286
ساجد پردیسی :
یہ صرف پولیس کو استعمال کرنے کے لیے یہ افر دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی عوام کے ساتھ لڑیں ان ان کی اواز کو دبائیں
2026-10-14 11:32:39
188
Waheed_durrani_302. Following :
مبارک ہو کل یہ بدل دیا جاے گا 🤣
2026-10-14 12:08:14
240
AHK :
Police police police or ye or department wale kia karengy
2026-10-15 00:31:34
0
umar :
اضافہ تو کریں گے نا ان کو اپنی ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا ہے
2026-10-14 11:49:49
144
Ali Swat :
اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہے
*تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں بات ختم!
2026-10-14 16:34:11
32
FAZAL.AFRIDI804 🇵🇰🇸🇦 :
اپ جیسا کوئی نہیں ہے
2026-10-14 17:20:44
17
Ayub fancy chicks :
کیا اساتذہ اس ملک کے باشندے نہیں
2026-10-14 15:12:34
49
A F R I D I :
King 👑
2026-10-14 13:52:57
31
changiz khan 785 :
sir Balochistan Mai b to emergency ya governor rule Laga day...❤️❤️❤️❤️
2026-10-14 23:09:21
0
Sayyad 14c🫰🇵🇰 :
ye bi zalim han Jo police department ma nahi wo kia karen fir
2026-10-14 23:51:08
0
Boss5688 :
:یہ صرف پولیس کو استعمال کرنے کے لیے یہ افر دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی عوام کے ساتھ لڑیں ان ان کی اواز کو دبائیں
2026-10-14 13:10:23
47
Saqi🍾 :
١ دن یی ga
2026-10-14 18:43:07
0
Khan Sajid :
very good 👍
2026-10-15 00:03:51
0
UnknownPerson97 :
Is this AI ?
2026-10-14 16:10:28
2
NK Adozai 555 :
Lalach dai raha hooo
2026-10-14 17:42:59
2
tariq khan :
pti
2026-10-14 16:05:42
6
tariq khan :
pti
2026-10-14 16:06:03
5
🦅🦅SYED SHAHIDSHAH 🦅🦅 :
2026-10-14 12:10:55
75
Abdul Aziz :
Lalach da raha ha 😂😂😂
2026-10-14 13:22:22
93
313. Khan Jan🫶🇵🇰🇦🇫N🫶H :
2026-10-14 11:29:13
29
🇵🇰كاشف أفريدي 🇶🇦 :
ابھی۔ خزانے میں کتنا پیسے ہےُاور جب راج ختم ہوجائے پھرُپوچھو کہ کیتنا ہیے
2026-10-14 12:46:45
58
👑SᏥẳ𝙠𝕚ℝ Z££B👑 :
افسوس بہت افسوس یہ ملک صرف سرکاری اداروں کا ہے بچارا غریب عوام اس ملک کا کوئی فائدہ نہیں کچھ تو غریب عوام کی ذکر بھی کر لیا کرو۔۔۔۔لیکن یہ ملک عوام کے لئے نہیں یہ ملک سرکاری ملازمین کے لیے بنایا گیا ہے
2026-10-14 13:11:23
10
Sumaid Shah :
ڈیزل پٹرول آٹا اور مزدوروں کا کیا بنا؟
2026-10-14 14:43:01
16
To see more videos from user @lsnewsofficial, please go to the Tikwm
homepage.