@usman_pti8006: عمران خان کے مقابلے کے لیے تم لنگوٹ باندھ کر حملہ آور ہو گئے، عمران خان کی جماعت کا تم نے انتخابی نشان چھین لیا اور اسے الیکشن میں حصہ تک نہیں لینے دیا، اس کی پارٹی کے کارکنوں نے یہ غلطی کی کہ دو سو انتخابی نشانوں پر الیکشن لڑ کر آپ کے تمام تماشے کو الٹا کر دیا۔ کیا اس کی سزا آپ دے رہے ہیں؟ محمود اچکزئی #viraltiktokvideos #releaseimrankhan #tiktokteamcaptan #ptisocialmediateam #usmanpti8006