ہم بدلتے نہیں وقت کی رفتار کے ساتھ
ہم تو قائم ہیں اپنے پہلے پیار کے ساتھ
برسوں بعد بھی اگر مڑ کر دیکھو گے
ہم وہیں ملیں گے اسی انتظار کے ساتھ۔۔۔🙌🏻❤️🩹
2026-10-14 16:13:49
4
Allah badsah🥰 :
:💕❤️:عشق والے تو انکھوں کی بات سمجھ لیتے ہیں۔۔۔👀🥺 ملتے ہیں خوابوں میں ملاقات سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔❤️🩹🌹 اور روتا ہے اسمان بھی اپنے پیار کے لیے۔۔۔۔۔🥀💯 نہ جانے لوگ اسے بھی کیوں برسات سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔🫀😔
2026-10-14 11:28:34
4
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
پھٹ کرکلیجہ لفظوں کا ، منہ کو آجاتا۔
سو میں نےکبھی داستاں ،مکمل نہیں لکھی۔۔
2026-10-15 18:06:54
2
🖤🍂 :
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ ہونٹ وہ رخسار
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پر اٹھی ہیں وہ کھوئی ساحر آ نکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے 🖤🍂
2026-10-14 11:28:07
2
🏴☠️𝑱𝑼𝑻𝑻~804🏴☠️ :
:فطرت نہیں ہر کسی کا ہو جانا ۔۔۔۔
ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والوں کی 💔
2026-10-15 18:57:09
1
A س AD🚩 :
ورنہ کیا کچھ میسر نہ تھا تیرے بعد 🍁
میں نے دیکھا ہی نہیں دنیا کو آنکھ اٹھا کر🥀
2026-10-14 15:34:57
2
su :
apnay liye asania Dekh lo shayaid tumhaien tumhari manzil mil jye lakin dobara waha na Jana jahabsay nikly
2026-10-16 02:11:35
0
ریاست عزیز راجپوت 👑🔥" :
روز محشر میں بہت ہونے ہیں تجھ سے بھی سوال
اہل کوفہ کی طرح تم نے بھی دغا ہی کیا مجھ سے
2026-10-14 13:43:33
3
WaSeEm🚬❤️ :
💔💔💔
2026-10-14 11:25:24
3
جوئہ💯 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 16:18:49
2
.........? :
💓💓💓
2026-10-14 16:44:18
2
.........? :
🥀🥀🥀
2026-10-14 16:44:21
2
Allah badsah🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 11:24:52
2
🫴 :
🌸🌸🌸
2026-10-15 19:52:40
0
머류ㅓㅁ😇😇 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 14:46:42
0
Usman khan :
🥰🥰🥰
2026-10-15 02:01:49
0
silence 🤐 :
💞💞💞
2026-10-14 18:21:01
0
ᴹᴿ᭄☠ ▄︻デ 𝐻𝓊𝓏𝒶𝒾𝒻𝒶 ═━一 ✾☄ :
😂😆
2026-10-16 07:41:30
0
To see more videos from user @http.hsmza, please go to the Tikwm
homepage.