@special_service_group_12: اجکل سوشل میڈیا پر ایک نیو چول ٹرینڈ نکلا ہوا ہے جس میں کافی انڈین سولجرز اور کچھ پاکستانی سولجرز بھی وڈیوز بنا کر اس ٹرینڈ کا حصہ بننے کی ناکام کوشش کرتے نظر آرہے ہیں اس چول میں نیو ریکروٹ سولجرز جب سینٹر سے پاس آوٹ ہوکر لاسٹ ٹرم پر گھر چھٹی جاتے ہیں تو مکمل وردی ساتھ ڈی ایم ایس شوز بھی لیکر جاتے ہیں پھر گھر میں پورے پروٹوکول کے ساتھ وردی پہن کر پریڈ کرتے ہوۓ اپنے اماں اور ابا کو سلیوٹ مار کر خود کو بڑا تیس مار خان سمجھتے ہیں جیسے کے ٹو سر کیا ہو ایسے ہی کمانڈو کورس کے دوران میرے بڈی نے سوچا یہ چول میں بھی مارو گا میں کیوں ان سے پیچھے رہوں میں تو کمانڈو کورس سے پاس آوٹ ہو رہا ہوں میں نے تو بڈی کو بہت سمجھایا کہ دفعہ کرو ایسی چولیں ہم کمانڈو والوں پر سوٹ نہیں کرتی ہاں نیو ریکروٹ کرے تو الگ بات ہے مگر وہ نا مانا خیر کمانڈو کورس کی پاسنگ آوٹ پر ایک ماہ کی چھٹی لیکر میرا بڈی اپنی مکمل یونیفارم کے ساتھ گھر نکل گیا ابھی جس علاقے کا وہ تھا وہ فوجی علاقہ تھا بھائی صاحب جب اپنے محلے میں پہنچے تو پڑوس میں ہی اپنی خالہ کے گھر وردی پہن کر تیار شیار ہوکر جب اپنے گھر انٹری ماری تو اماں اور ابا دونوں گھر موجود ہی نہیں تھے ابھی بھائی نے گھر بتایا تو تھا نہیں سوچا اماں ابا کو وردی میں سرپرائیز دوں گا جب بہن سے پوچھا تو پتا چلا کہ ابا کسی کے جنازے پر شہر گئے ہیں اور اماں شاہد کسی پڑوسی کے گھر گئیں ہوں گی ابھی بھائی نے وردی تو پہنی ہوئی تھی سوچا اماں کو پڑوسی کے گھر ہی سلیوٹ مار کر اس چول کو اختتام کیا جاۓ مگر جب پڑوس میں بھی اماں نا ملی تو بھائی نے سوچا کیوں نہ موٹر سائیکل لیکر اماں کو دوسرے محلے میں تلاش کیا جاۓ شاہد وہاں پھوپھو کے گھر موجود ہوں پورا ایک گھنٹہ وردی میں موٹر سائیکل پر گھومنے کے بعد بھائی صاحب کے ہاتھ اماں تو نہیں چڑھی مگر خود بھائی صاحب انٹیلجنس والوں کے ہتھے چڑھ گئے ابھی میرا بڈی سول میں وردی پہننے کے جرم میں28 دن یونٹ کی سیلوں میں قید بامشقت کاٹ رہا ہے اس کے بعد میرے بڈی کے چراغوں میں روشنی نا رہی اور سلیوٹ مارنے والا کیڑا بھی مرگیا ☠️💀😅😄🔥💀☠️ ☠️💀SSG💀☠️

☠️ من جانبازم ☠️
☠️ من جانبازم ☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 11:26:05 GMT
950
91
6
5

Music

Download

Comments

sabahat9954
SABAHAT :
Kmall post
2026-10-14 12:33:33
1
talokar.badsha
TALOKAR BADSHA,,, :
good yar 💕💕💕💕
2026-10-14 13:23:31
1
dear.gudu
✨Dil Kash FoJi✨ :
Good delicate sanghat
2026-10-14 11:35:19
1
black.hawk.1
black Stork 🥷 :
😁😁😁
2026-10-14 19:07:54
0
gdisgdhsheheja
🔥SIGMA BOY🚩 :
[Like][Like][Like]
2026-10-14 14:16:29
1
tayyab.satti.1
😎😎طیّب ستی ( لہتراڑ الا )😎 :
💗💗💗
2026-10-14 13:23:09
1
To see more videos from user @special_service_group_12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About