@newspaperfarhan: یہ انکی پرانی عادت ہے، ذوالفقار علی بھٹو ایک عوامی جلسے سے محوِ خطاب تھے کہ اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک کرسی پہ مرتضٰی بھٹو کو بیٹھے پایا ، بھٹو فوراً غصے میں چیخے کہ: "تم کرسی پہ بیٹھے ہو اور قوم کے بیٹے نیچے زمین پر، کرسی چھوڑ کر زمین پہ بیٹھو" ۔ دادِ تحسین ملی، بھٹو نے جلسہ لوٹ لیا، شام کو مرتضٰی بھٹو منہ پھلائے بیٹھے تھے، ماں نے پوچھا مرتٰضی! تمہیں سٹیج پر بیٹھنے کا کہا کس نے تھا ۔۔؟ مرتضٰی بھٹو نے کہا کہ ڈیڈی نے ۔۔ #ZulfiqarAliBhutto #MurtazaBhutto #BhuttoFamily #PakistanPoliticalHistory #HistoricalStories