@islamic___viedo11: نماز جنازہ مرحوم سمندر بونیر پیربابا پاچا کلے ایک بھادر نوجوان تھا بونیر کا ایک واحد نوجوان تھا جو حان نواب کا کوئی پروا نہیں کیا سمندر اپنے علاقے میں شیر کی زندگی گزر گے لیکن بدقسمتی سے ان کا عمر بھت کم ھوا آپ لوگوں کو درحواست ھے ان کے لیے دعا فرمائی اللہ پاک دہ جنت نصیب کی امین 😱#underreviews💔🥹 #😭😭😭🥺🥺🥺🥺🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏