@islamicclips526: اگر خدا کی جگہ کسی بابے کو پکارنا شِرک نہیں کہلاتا تو پھر شِرک آخر کہا کس کو جاتا ہے📝 #muslims #اسلام #dawateislamiofficial #islamic_video
Log zinda doctor k pas jaty hai na k mary huvy doctor k pas
2026-10-14 17:34:40
79
Khurram Mahmood :
میرے مرشد عطاری کی مسکراہٹ پر میرے سارے غیر ضروری بال قربان
2026-10-15 10:02:29
207
Syed Muhammad Daniyal :
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀🥺
2026-10-14 19:14:29
202
ahmd Ahmed :
Allah inko hydait de Ameen
2026-10-17 15:38:32
0
Punjabi Munda 🇵🇰 :
humary lie ma bari h
2026-10-16 00:20:14
0
Shayan Ali :
Poor kids🥺
2026-10-17 11:41:25
2
شہباز جعفری :
ایاک نعبد وایاک نستعین
2026-10-16 16:47:21
0
M mohiouldin :
only ya Allah madad 🥰🥰🥰
2026-10-14 14:54:40
45
💯💯 :
sadqay aapki misalon pe moulana sahib
2026-10-16 16:40:52
1
Mudassar Nazar :
ماں بڑی غوث پاک کا زکر قرآن میں نھی آیا ماں باپ کا آیا ھے
2026-10-15 07:21:05
50
M Sajid 🥰🤗 :
ہمارا حاجت روا مشکل کشا اللہ ہے ❤️
2026-10-15 02:18:18
36
Mohammad Nabeel Kale :
:اے اللہ تعالی گواہ رہنا ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
2026-10-17 08:53:56
9
Shwzab Ali Sahab :
القرآن الکریم ۔۔
”بھلا کون ہے جو بے قرار کی التجا قبول کرتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے اور تمہیں زمین کا جانشین بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ تم بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو.
سورۃ النملآیت نمبر 62.