@dardeharf: ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہوگئے ہم ٹوٹی ناﺅ لے کے سمندر کے ہوگئے آوارگی سمٹ کے در و بام بن گئی لو ہم بھی شہر چھوڑ کے اب گھر کے ہوگئے اب کون آکے مجھ سے کھلونوں کی ضد کرے بچے جواں ہوئے تو برابر کے ہوگئے خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی ہم سب کو پھول بانٹ کے پتھر کے ہوگئے #poetrystatus #trending #poetry #rekhta #unfreezmyacount