میرے بعد مجھ جیسا تمہیں کبھی میسر نہیں ہوگا، 🥀❤️🩹
جو تمہیں ٹوٹ کر چاہے،
ایسا کوئی دوسرا نہیں ہوگا،
لاکھ ڈھونڈو گے تم مجھ جیسا چاہنے والا،
مگر میری طرح تم پر کوئی مرتا نہیں ہوگا۔ 💔🥀
2026-10-14 14:11:21
2
Mani Sheikh ❤️🔥💯🥀 :
hay Allah g😭
2026-10-14 13:04:23
2
乂RΛNΛ乂 :
ہائے ہائے 🥹❤️🩹🥀
ایسی ہی دل کو چھو جانے والی شاعری چاہیے نا بھائی؟ 😩💔