حضرت علامہ شہید رح کو کاپی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
حضرت
علامہ شہید رح کے اپنے بیٹے انکی کاپی نہیں کر سکتے
تھوڑی سی جھلک مولنا طارق محمود یزدانی صاحب کی اواز میں نظر اتی ھے بس
باقی ایک اہم جناب مولنا صاحب
کے لیے
مولنا صاحب اپکا انداز اواز بھی کمال ھے مگر ایک بات میں معذرت کے ساتھ اپکو کہتا ہوں
جناب حضرت علامہ شہید رح کوئی عام ہستی اور شخصیت نہیں تھے مجاھد تھے مقرر تھے محقق تھے مدبر مفسر معلم تھے اللہ کے خاص ولی تھے اس صدی کی عظیم شخصیت تھے
انکا نام بھی عزت اور تکریم کے ساتھ لیا کریں
احسان الہی ظہیر تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے وہ اپکے چھوٹے بھائی ہوں
نام اھلحدیث کو پہچان عزت تکریم وتعریف
میرے قائد شہید میرے عظیم رھبر کی وجہ سے ھے
ہمارے اھلحدیث مقرر خطیب واعظ حضرات
حضرات اصحاب رسول ص کا نام عزت وتکریم کے ساتھ نہیں لیتے
گلہ کس سے کریں