@myvisatravel0: دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں تقریباً 2.1 ٹریلین درہم مالیت کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، جن کا مقصد شہر کو مستقبل کی ضروریات کے مطابق جدید خطوط پر استوار کرنا اور بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ان منصوبوں کے تحت دبئی میں ایک شہر کے اندر نیا شہر بسانے کا تصور پیش کیا گیا ہے، جس میں رہائشی علاقوں، کاروباری مراکز، جدید ٹرانسپورٹ اور بنیادی ڈھانچے کو وسعت دی جائے گی۔ منصوبوں میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کے لیے 2030 تک 1.1 ٹریلین درہم کی سرمایہ کاری اور تقریباً 3 لاکھ 50 ہزار نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر شامل ہے۔ اس کے علاوہ المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ترقی کے لیے 128 ارب درہم مختص کیے گئے ہیں، جبکہ مستقبل میں ایئرپورٹ کی سالانہ مسافر گنجائش 26 کروڑ تک پہنچانے کا ہدف ہے۔

❤️My visa Travel ❤️
❤️My visa Travel ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 13:14:40 GMT
11237
254
7
16

Music

Download

Comments

sarwar.khan502
Sarwar Khan :
🌺🌺🌺
2026-10-14 19:25:05
0
khanbabakhang6
khan baba :
2026-10-14 19:50:06
0
fazal.muhammad684
Fazal Muhammad :
💞💞💞
2026-10-14 16:51:00
0
muhammad.nawaz6030
Muhammad Nawaz :
😍😍😍
2026-10-14 16:09:41
0
ismail.khan6114
ismail khan :
🥰🥰🥰
2026-10-14 14:44:06
0
dr.ayan.wazir
dr.muhammad.iyan :
😂😂😂
2026-10-14 13:26:44
0
muhammad.tmoor
Muhammad tmoor :
🥰🥰🥰
2026-10-14 19:15:39
0
To see more videos from user @myvisatravel0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About