ہم نے دل کو تیری دہلیز پہ رکھا تھا کبھی،
تو نے دیکھا بھی نہیں، تو نے اٹھایا بھی نہیں۔
ہم تیری راہ میں پلکیں بچھائے بیٹھے رہے،
تو نے آنے کا کوئی وعدہ نبھایا بھی نہیں۔
ہم نے ہر زخم کو ہنس کر چھپا لیا اپنا،
تو نے اک بار بھی مرہم تو لگایا بھی نہیں۔
دل کا جنازہ لیے پھرتے رہے شہر بھر میں،
کسی نے پوچھا تو ہم نے بتایا بھی نہیں۔
اب نہ شکوہ ہے تجھ سے، نہ کوئی آس باقی،
جو ہمارا تھا ہی نہیں، اُس کو گنوایا بھی نہیں۔
— رئیــــس رائٹــــر ✍️🍂
2026-10-14 15:23:09
1
To see more videos from user @hoor0_5, please go to the Tikwm
homepage.