@dawood.haider86: ✨ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی یونیورسٹی آف ساہیوال آمد — 15 اکتوبر 2026 ✨ یونیورسٹی آف ساہیوال میں محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور یونیورسٹی آمدِ معزز مہمان کے لیے تیار ہے۔ 🌸 ایک یادگار دن، ایک پُرجوش استقبال اور ترقی و خوشحالی کی جانب ایک اور قدم! 🇵🇰💚 University of Sahiwal | 15 October 2026 #MaryamNawazSharif #UniversityOfSahiwal #CMpunjab #Sahiwal #PunjabDevelopment