@kingshaheen007: "بابر اعظم نے پیسوں کی آفر کے باوجود عرفان پٹھان کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا!سابق کپتان راشد لطیف کا بابر اعظم کے اصولوں پر بڑا انکشاف کردیا سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ: "مجھے بابر اعظم کی جو بات سب سے اچھی لگی، وہ 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کا ایک واقعہ ہے۔ بھارت کے شہر حیدرآباد میں سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے بابر اعظم سے انٹرویو لینے کے لیے 10 بار سے زائد درخواست کی۔ یہاں تک کہ بابر اعظم کو یہ بھی کہا گیا کہ آپ کو جتنا پیسہ چاہیے لے لیں، لیکن بابر نے صاف انکار کر دیا۔ اور اس کو صاف کہ دیا تھا تم میرے ملک کے بارے میں جو کچھ کہتے ہو میں اسی ملک کی ٹیم کا کپتان ہوں نیوزی لینڈ کے خلاف جب پاکستان میچ جیت گیا، جس میں فخر زمان نے تاریخی اننگز کھیلی تھی، تو میچ کے فوراً بعد عرفان پٹھان مائیک لے کر گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔ وہ بابر اعظم کے پیچھے پیچھے جا رہے تھے اور اس بڑی جیت پر سوالات کر رہے تھے، لیکن تب بھی بابر اعظم نے انہیں بالکل لفٹ نہیں کروائی۔ اسی وجہ سے بعد میں عرفان پٹھان نے بابر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا اور میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر دیا تھا

👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 13:19:40 GMT
29039
651
7
4

Music

Download

Comments

k577573
singh :
bakwas fake news
2026-10-14 18:39:28
0
shakeeljaved15
شکیل جاوید (سوہاوے آلہ) :
Well done
2026-10-14 17:28:55
0
k577573
singh :
🇵🇰 me taleem haram hai
2026-10-14 18:55:38
0
parachinar.mangal
معاویہ مینگل :
💯💯💯
2026-10-14 17:32:52
1
ahmadhassan9833
🤍𝙰ح𝙼𝙴𝙳🫠 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-14 18:38:58
0
user6194532098122
user6194532098122 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-14 14:22:25
0
innocentfoji772
innocentfoji772 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 14:27:10
0
To see more videos from user @kingshaheen007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About