@ms72370: سنگت ویڈیو وائرل کریسو آپ ہیں🥀🌼🙈✨🎇 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ #وائرل_کریسو_آپ_ہیں

𓆩⟆ رضوگرافی ⟅𓆪
𓆩⟆ رضوگرافی ⟅𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 13:30:40 GMT
5804
542
13
89

Music

Download

Comments

user919740827
Kashif khan :
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Facepalm][Big heart hug][Hug][Victory][Applause][Broken heart][Red lips][Rose]
2026-10-15 15:12:39
0
majeedkhanzohrani
Majeed Khan Zohrani :
❤️❤️❤️
2026-10-15 07:17:41
0
malik.salman8405
Malik Salman :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-15 03:32:45
0
figaz.khan.134
Figaz khan 134 :
💓💓💓
2026-10-15 03:04:36
0
user9962282283872
user9962282283872hrk :
🥰🥰🥰
2026-10-14 22:38:51
0
muhammad.ali51725
Dr Mahammad ali :
🥰🥰🥰
2026-10-14 20:45:16
0
rajab.razaa
Rajab Razaa💫💗 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 20:12:49
0
veerjutt911
⚔️veer jxtt.💫🥷 :
❤️❤️❤️
2026-10-14 19:06:35
0
khanjatoi2725
HASEEB💔khan💔jatoi :
💔💔💔
2026-10-14 17:34:14
0
liaqat8880
Liaqat Ali :
💖💖💖
2026-10-14 16:13:49
0
liaqat8880
Liaqat Ali :
😁😁😁
2026-10-14 16:13:45
0
raizahidsaleem235
Rai Zahid saleem 1010 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 13:42:21
0
shonabhi1
shonabhi :
🥰🥰🥰
2026-10-15 17:03:55
0
To see more videos from user @ms72370, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری زندگی کی سب سے طویل رات آج کی رات ہے۔ 💔🥺 اُس نے مجھے قبول نہیں کیا، بہت منتیں کیں، بہت التجائیں کیں، مگر وہ نہیں مانا۔ شاید آج مجھے اپنی اُن غلطیوں کا احساس ہو رہا ہے جن کی وجہ سے میں اس مقام پر پہنچی ہوں۔ شاید میں نے اُس وقت اُس کی قدر نہیں کی جب وہ میرے پاس تھا، اُس کی محبت کو اُس وقت نہیں سمجھا جب وہ مجھے سمجھانے کی کوشش کرتا تھا۔ آج جب میں اُسے کھونے کے درد سے گزر رہی ہوں تو احساس ہو رہا ہے کہ کسی اپنے کی قدر کھو دینے کے بعد ہی کیوں سمجھ آتی ہے؟ 😭🥀 آج دل بار بار خود سے ایک ہی سوال کرتا ہے کہ کاش میں نے اُس کی باتوں کو سمجھا ہوتا، کاش اُس کے احساسات کی قدر کی ہوتی، کاش اُسے اتنا دُکھ نہ دیا ہوتا کہ آج وہ میری کسی بات پر یقین کرنے کو تیار ہی نہیں۔ آج میں اُسے منانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہوں، مگر شاید اب میری باتوں میں وہ اثر باقی نہیں رہا، شاید اُس کا دل اتنا دُکھ چکا ہے کہ اب میری منتیں بھی اُسے واپس نہیں لا سکتیں۔ 💔🙂 مجھے نہیں معلوم کہ میری غلطیاں کبھی معاف ہوں گی یا نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کبھی میری طرف پلٹ کر دیکھے گا یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ آج مجھے اپنی کوتاہیوں کا احساس ہے۔ آج اُس کی ناراضی مجھے اندر سے بے سکون کر رہی ہے، آج اُس کی خاموشی مجھے اپنی ہر غلطی یاد دلا رہی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ ایک بار میری بات سن لے، ایک بار میری ندامت کو سمجھ لے، مگر میں یہ بھی جانتی ہوں کہ صرف پچھتانے سے گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا۔ 🥺❤️‍🩹 کاش میں اُس کی قدر اُس وقت کر لیتی جب وہ میرے ساتھ تھا، کاش میں اُس کے دل کو اُس وقت سمجھ لیتی جب وہ مجھ سے امیدیں رکھتا تھا۔ آج میں اُسے کھونا نہیں چاہتی، مگر شاید اب وہ مجھے قبول نہیں کرنا چاہتا۔ 😭💔 آج کی رات بہت بھاری ہے، آنکھوں میں نیند نہیں، دل میں سکون نہیں، اور ذہن میں بس ایک ہی خیال ہے کہ میں نے آخر ایسا کیا کھو دیا جس کی کمی آج مجھے اتنا رُلا رہی ہے؟ 🥺🥹🍂🥀😭🍂💔# #viral?videotiktok #ishq

About