@peshawarplots03427795952: 🏡 دعا ہومز کالونی پشاور — خوبصورت گھر، محفوظ ماحول اور آسان اقساط! 🔑 ماشاءاللہ! دعا ہومز کالونی میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، صرف دو ماہ میں گھر کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، اور ان شاء اللہ اگلے دو سے تین ماہ میں گھر مکمل ہونے کی توقع ہے۔ 🏠 🌿 خوبصورت اور منظم رہائشی ماحول 🏘️ مکمل آباد کالونی اور گیٹڈ کمیونٹی 🏗️ معیاری تعمیراتی کام اور جدید طرز کے گھر 🔑 باقی محدود پلاٹس پر آپ کے لیے گھر تعمیر کرنے کا موقع 💰 کم ایڈوانس اور کم نقد رقم کے ساتھ اپنا گھر حاصل کریں باقی رقم 3 سال کی آسان ماہانہ اقساط میں دعا ہومز کالونی، پشاور اپنی آنکھوں سے تعمیراتی کام اور کالونی کا ماحول دیکھیں، پھر اپنے گھر کے بارے میں فیصلہ کریں۔ #peshawar