@rah_e_hidayat23: 🤍 أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ 🤍 ✨ سن لو! بے شک اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔ 🥹❤️ جب دل پریشان ہو، ذہن بے سکون ہو اور زندگی میں مشکلات ہوں، تو اپنے رب کو یاد کرو۔ کیونکہ حقیقی سکون نہ دنیا کی دولت میں ہے، نہ لوگوں میں، بلکہ اللہ کی یاد میں ہے۔ 🤲🏻🕋 یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے سکون عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 #اللہ #قرآن_مجید #ذکر_اللہ #سکون_قلب #اسلامی_ویڈیوز