@shanaassi: ہر منزل تک پہنچنے کے لیے کچھ نہ کچھ قربان کرنا پڑتا ہے۔ راستے میں کچھ خواب، کچھ لوگ، کچھ خواہشیں پیچھے رہ جاتی ہیں، اور کبھی کبھی تو انسان خود بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔ دنیا دیکھتی ہے کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتی کہ ہر قدم پر ہم نے اپنا ایک حصہ پیچھے چھوڑا ہے۔ #زندگی_کا_سفر #قربانی #راہ_حیات #بدلتا_انسان #نئے_راستے
میں دستیاب تو ھوں مگر اِس طرح نہیں
دنیائے رنگ خیز کو جس طور چاہیے
اِک دن ملے گا حکم کہ گھر چھوڑ دیجیے
اب آپ نہیں یہاں پہ کوئی اور چاہیے
کِس کِس کو انتظار پر مائل کروں عاصی
جِس جِس کو جو بھی چاہیے فی الفور چاہیے
اس پہ لکھے ہوئے اک شعر پہ پلکیں بھیگیں،
مجھ پہ دو اشکوں کا احسان کیا ہے اس نے
2026-10-14 22:25:36
9
Atiف❤️🩹 :
#اللّہ_کی_رحمت ❤️"
یہ عجیب ہے۔ جب میں آپ کو نہیں جانتا تھا تو میں نے کم تنہا محسوس کیا۔"اعوان🥰
2026-10-17 15:44:36
2
❤️طیب اعوان جوگی ❤️ :
تیرے لہجے کی تھکن بتا رھی ھے کہ .. 😔
اب میں عام ھو گیا ھوں تیرے لیے 🥹💔
2026-10-15 03:21:19
9
@anila syed :
waaaaaah
2026-10-17 02:13:22
1
Waqas Majeed Malik250826120213 :
یادیں کیوں نہیں بچھڑتی۔۔۔۔
لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں
2026-10-17 19:22:08
1
Aquarius :
Caption plz
2026-10-17 11:55:01
1
Bint.e.Hawa :
لاکھ مرہم کی تَہیں،اُس پہ چڑھا لو لیکن
روح جُھلسی ہو،تو پھر چین کہاں آتا ہے
2026-10-15 05:38:19
4
🫀MY🫀 LIFE🫀A🫀M🫀🤗 :
*بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر*🥀😭
*ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر۔*💔😢
2026-10-15 18:46:15
4
نفسیاتی 🫠 :
عشق لے آیا تھا تیرے قدموں تک ستم جائز تھے ستم 😭😭😭جائز تھے مگر یوں زلیل نہ کرتے
2026-10-16 20:19:57
3
❤્᭄͜͡🇦𝕄ᵝƦ𝕠 ☆⃝⃕🇿🥀 :
🖤 اور پھر میں نے اسے جانے دیا کیونکہ
وہ مجھے چاہیے تو تھا مگر زبردستی نہیں🖤