@peral.news.hd: یہ بندوق کا شوق بڑا خطرناک ہے یہ ملک کو توڑ دے گا محمود خان اچکزئی پارلیمنٹ میں برس پڑے #MehmoodKhanAchakzai #BandooqKaShoq #Parliament #PakistanNews #PeralNewsHD
ہر پاکستانی عوام کی دل میں عمران خان بھائی اپ کیسے نکالو مجھے نہیں سمجھ انے اپ چاہتے کیا ہیں کیوں غیر ائینی کام کر ایک دن سب نے مرنا میرے اللہ کے حضور کیا جواب دے گے خدا کا خوف ڈال اس عوام کا سوچو اس ملک کا سوچو ان بچوں کا مستقبل کا سوچو