@khan.afridi4518: تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک ٹیم ایسی بھی تھی جن کے ملک کا بندہ ائی سی سی کا چیئرمین تھا اور اس نے اپنی ٹیم کو خوب مزے کروائے مطلب کہ پچ اپنی مرضی کی امپائرز اپنی مرضی کے یہاں تک کہ بلے بھی اپنے مرضی کے اب یہاں اپ دیکھیں کہ بائیں ہاتھ کا بلے باز بیٹنگ کر رہا ہے اور گیند کتنی پچ کی لائن سے باہر ہے اور امپائر نے فٹافٹ انگلی کھڑی کر کے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کو اؤٹ قرار دے دیا یہیں اگر کوئی اور ایمپائر ہوتا ایمانداری دکھاتا تو کبھی بھی اؤٹ نہ دیتا کیونکہ پچ کی لائن سے گیند صاف باہر نظر ارہی تھی جب فیلڈ ایمپائر اؤٹ دے دیتا ہے تو پھر امپائر کال کی وجہ سے ریویو بھی کام نہیں اتا اور امپائر کو اؤٹ قرار دیا جاتا ہے پتہ نہیں انڈیا والے ایسے میچز جیت کر خود کو خوش کیسے کر لیتے ہیں🥱

🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 14 October 2026 14:17:26 GMT
47229
538
3
3

Music

Download

Comments

my_thought9555
Danni_writtes :
yar ya switch hit laga rha tha Right hander tha.
2026-10-14 19:46:23
0
sanaullah.umar.khe
sanaullah (Umar khel) :
out tha yhe
2026-10-14 18:15:37
1
danishkhan39king
Danish Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-14 15:16:38
0
To see more videos from user @khan.afridi4518, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About