@sonu.nursery.farm: الحمدللہ ہمارے پاس کاپرنیشیا، کے بڑے اور صحت مند پودے موجود ہیں تمام پودے فارم پر تیار شدہ، فریش اور ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں چھوٹے گملوں سے لے کر بڑے سائز کے تیار پودے بھی مل جائیں گے ہم پورے پاکستان میں لینڈ سکیپنگ (باغ بنانے) کا کام بھی کرتے ہیں اگر آپ نے فارم ہاؤس، بنگلہ، پارک یا گھر کا لان بنوانا ہے تو ہم سے رابطہ کریں ماہر مالی اور ڈیزائنر ٹیم کے ساتھ خوبصورت اور سستا کام پتوکی سے پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے 03074620989 ڈیلیوری آل پاکستان ہے 📲رابطہ کریں: سونو پتوکی نرسری#sonulandscaping #greenexperts #Pattokinursery #indoor_outdoorplants ##odernow📲 @HỢP TÁC XÃ DV&SXNN HOÀNG ĐỒNG