@el.pertubateur97one:

El.perturbateur
El.perturbateur
Open In TikTok:
Region: GP
Wednesday 14 October 2026 14:27:47 GMT
5540
270
20
97

Music

Download

Comments

fen97160
fen :
sa bél 👍❤️🦋🦋 a la douce 🤟
2026-10-21 14:04:06
2
lucrece.riquet
Lucrece Riquet :
super bien cette chanson
2026-10-18 16:51:21
1
luiguy.dj.dabbla
Luiguy dj Dabbla :
sa c du sond
2026-10-21 12:47:37
2
cameliefinot2
Camelie🌹❤️👑 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-21 21:30:16
2
ornellakatheelya2
🐠Ornella Katheelya compte2🐠 :
♥️♥️♥️
2026-10-21 22:33:41
1
user8491050162180
Josée :
2026-10-21 23:46:54
1
nikita.nebot
Nikita Nebot :
2026-10-14 16:07:37
2
richardleborge
leborgne richard :
😉😘
2026-10-17 12:34:40
1
huguesbart
Hugues Bart :
Lonten pa tenn son la sa
2026-10-23 10:44:04
2
nozemeamande
🌿N😘N🤫 La 🌿117🕉 :
wap wap 🍻
2026-10-24 11:56:09
1
evajean971
EVAJEAN971 :
🥰🥰
2026-10-23 14:54:46
1
alexcatherinefanp
AlexCatherinefanpage :
🙏🔥🎼💪🏽
2026-10-14 14:52:08
2
sweet.babyobscur971
🥷🏿ChicaBonita 🤍 de pierre :
🔥🥰🎙️
2026-10-22 22:44:37
1
aurlie.feriaux
La sexy ❤️❤️😍😍😘😘 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-15 13:24:39
1
vanes13910
vanes139 :
💃❤️❤️❤️
2026-10-21 15:59:11
1
user121635888357
Marie :
🥰🥰🥰
2026-10-15 01:20:51
1
bricecatherine
Sarabi :
👍🏽
2026-10-14 20:59:07
1
mariesurvie
marievivie :
♥️♥️♥️
2026-10-14 14:34:47
0
lile.au.oiseaux.b
l’ile au oiseaux bleu💙💯97160 :
💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙
2026-10-30 10:54:33
0
To see more videos from user @el.pertubateur97one, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان سے سات سمندر پار دور الجزائر کے وزیراعظم ہاؤس میں انٹر ہوتے ہی جو سب سے پہلی چیز دنیا کیا ہر ملک سے آنے والے مہمان کو دیکھائی جاتی ہے وہ ایک پاکستانی پاسپورٹ ہے جس پر الجزائر نے اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا ـ وزیراعظم آفس کی دیوار پر لگا  پاکستانی پاسپورٹ کوئی ڈیکوریشن پیس نہیں ناظرین تھا بلکہ یہ ثبوت تھا کہ کیسے پاکستانی پاسپورٹ کی مدد سے مراکش نے آزادی حاصل کی تھی  پاکستان سے تقریبا چھ ہزار480 کلومیٹر مغرب میں مسلم اکثریت والا یہ ملک الجزائر 1952 تک یہ فرانـــ/ــــس کی ایک کالونی تھا جو کہ اپنی آزادی کی جــــ/ـــــنگ لڑ رہا تھا الجزائر کے سلطان اپنے ایک وزیر احمد بلا فریج کو اقوام متحدہ بھیجنا چاہتے تھے تاکہ یہ وزیر وہاں جا کر الجزائر کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھ سکیں لیکن فرانس یہ کہتے ہوئے کہ الجزائر ایک فریـــ/ــــنچ کالونی ہے وہ احمد بل افریج کو اقوام متحدہ میں بولنے کا حق نہیں دیگا- جس پر پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان راتو رات امریکہ میں پاکستانی ایمبیسی کھلواتے ہیں الجزائر کے وزیر احمد بالا فر یج کو راتو رات پاکستانی نیشنلٹی ایشو کی جاتی ہے جس کے بعد ان کا پاسپورٹ بنایا جاتا ہے اور اگلے ہی دن نیویارک میں اقوام متحدہ کی بلڈنگ میں احمد بالا فریج فرینچ کلونیل سبجیکٹ نہیں بلکہ ایک آزاد پاکستانی شہری کی حیثیت سے بولتے ہیں  اور پھر الجزائر کی آزادی کا مقدمہ دنیا کے اگے رکھا دیا جاتا ہے  اور پاکستان کے اس ماسٹر سٹروک پر فرانس بھی کچھ نہ کر سکا  جس کے بعد چار سال کے اندر اندر 1956 تک الجزائر کو فرانس سے آزادی مل جاتی ہے اور یہی وزیر احمد بالا فرج الجزائر کے پہلے وزیراعظم بنتے ہیں یہ اپنے دفتر کی دیوار پر پاکستانی پاسپورٹ لگاتے ہیں اور دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ کیسے پاکستان نے الجزائر کی ازادی کی جنگ میں ایک بنیادی کردار ادا کیا  پاکستان نے ہمیشہ ہی مسلم ممالک کی مدد کی اپنی بساط سے بھی بڑھ کر اللہ میرے ملک پاکستان کو تاقیامت قائم رکھے آمین  #Brothers🇵🇰🇮🇷🇹🇷🇸🇦 #followers😘thanku❤️❤️❤ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #pakistanhameishazindabad🇵🇰💪🤝💑🥰

About