@hubbanquet: 🌸✨ شای مرید کی شادی — ایک یادگار شام ✨🌸 خوشیوں، محبتوں اور دعاؤں سے سجی ایک خوبصورت شام Hub Banquet میں شای مرید کی شادی کی پُروقار تقریب کے ساتھ یادگار بن گئی۔ ❤️ اس خوبصورت موقع پر دولہا شای مرید کے والد محترم محمد یاسین صاحب، ان کے بہترین دوست کریم دہانی اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ 🌟 معزز مہمانانِ گرامی: سینیٹر میر جان محمد بلیدی DSP امام اکرام رئیس حمید شاہب حاجی غنی عبید دہانی محبوب دہانی اپنوں کی محبت، دوستوں کی رفاقت اور معزز مہمانوں کی شرکت نے اس شادی کی خوشیوں کو مزید خاص بنا دیا۔ 💐✨ AYA Visuals کی جانب سے شای مرید اور ان کے پورے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے شادی مبارک۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، سکون، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ 🤲❤️ 📍 Hub Banquet 🎥 Captured by @AYA Visuals #fyp #hubbanquet #vairal_video #viral #eventvibes