@piyari.churail0: اداسیاں ہمارے ذہنوں کو___ اس شدت سے اپنی طرف راغب کر لیں گی کہ ہم____ بے دھیانی میں حادثاتی موت کی___ آغوش میں جا پڑیں گے___! #foryoupage❤️❤️ #goviral #foryou #viral_video
✍️اے بادِ سِتم خیز ، تیری خیر کہ تُو نے
پنچھی وہ اُڑائے جو اُڑنے کے نہیں تھے
:
تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا
چھوڑو، یہ مرے زخم ہی بَھرنے کے نہیں تھے
:
اے زیست اِدھر دیکھ کہ ہم نے تری خاطِر
وہ دِن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
💔💔
2026-10-15 07:08:37
0
To see more videos from user @piyari.churail0, please go to the Tikwm
homepage.