@hasnain.raza121472: Hazrat Umar Ka Nabi Kareem Ko Hukm Dena Kaisa Hai? #Allama_Muahammad_Hasnain_Qomi #shiastatus #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #muftitariqmasood @Mufti Tariq Masood
اس من گھڑت روایت میں حضورﷺ کی بھی توہین ہے اور اللہ کی بھی۔ ان کے کہنے کے مطابق (معاز اللہ) نہ اللہ نے اس بات کو سوچا اور نہ رسولﷺ نے کے ان کے گھر کی خواتین بے پردہ گھومتی ہیں ۔ اور حضرت عمر کے گھر کی خواتین پردہ دار تھی جبھی انہوں نے رسولﷺ کو ٹوکہ اور غیرت دلائی کے اپنے گھر کی عورتوں کو پردا کروایں۔ تو فورن اللہ کو بھی خیال اگیا ہاں یہ تو بات مجھے بھی نہیں پتا تھی جو عمر نے کہی اور اللہ نے ایت نازل کردی ۔۔۔ استغفر اللہ
2026-10-15 02:00:22
45
𝐃𝐫 𝐌𝐞𝐡𝐝𝐢 🩺 :
to jab Nabi ki beti Haq magne gyi to wo q nh diya agar itna Orton ka khayal tha to ?
2026-10-15 03:37:05
33
Faisal Rehman :
پھر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق پر حضرت سلمان فارسی کے مشورے پر عمل کیوں کروایا
2026-10-15 06:24:34
4
🇨🇦🇺🇲🇦ℓεεɳα🇦Ꮗā𝔫 :
استغفر اللہ
2026-10-15 05:56:26
6
''KSA life Huraira ''🇸🇦🇵🇰 :
داماد علی و بتول
امیر المومنین حضرت عمر فاروق راضی اللہ تعالیٰ عنہ
2026-10-15 04:00:02
3
❀꧁❈MehdI Ali❈꧂❀🇵🇰🤝🇮🇷 :
توبه توبه
2026-10-15 05:14:07
4
Hashmi9 :
اس بات سے پورا مذہب اسلام ہی متنازعہ بن جائے گا مطلب
2026-10-15 03:22:50
6
$Ali jaan حیدر$$ :
Allah maaf kry
2026-10-15 07:11:32
4
shirjeelbutt 63 :
toba toba. astagfirullah astag6
2026-10-15 06:52:41
6
riazhussainsyed95 :
رسول اللہ ﷺ علم کا شہر ہیں اور حضرت علیؑ اس شہر کا دروازہ ہیں۔ جب نبی پاک ﷺ علم کا شہر ہیں اور حضرت علیؑ اس شہر تک پہنچنے کا دروازہ ہیں، تو کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ اس دروازے کو چھوڑ کر کسی اور راستے سے دین کو سمجھا جائے؟
دین کسی مولوی کی ذاتی مرضی کا نام نہیں۔ قرآنِ مجید نبی پاک ﷺ پر نازل ہوا، کسی مولوی کی خواہش پر نہیں۔ لہٰذا دین کی بات کرو تو قرآن، رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات اور دلیل کے ساتھ کرو۔ بے بنیاد باتیں کرنا بند کرو اور دین کے معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرو۔
2026-10-15 03:18:18
3
عقیدہ VS کتاب :
حضرت عمر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا نہ کہ اللہ سے تو اللہ تعالی نے یہ ایت نازل کی نہ کہ عمر کہنے سے اللہ جس کا اواز سنتا ہے اسے پورا کرتا ھے
2026-10-14 20:54:36
3
muhammadimranrafi24 :
حضرت عمر نے ام المومننین حضرت سودہ پر رفع حاجت کے لیےجاتے وقت آوازیں کسیں جسکی شکایت انہوں نے آقا کریم سے کی اس وقت آپ حضرت عائشہ کے گھر میں کھانا کھا رہے تھے آپ کے ہاتھ میں ہڈی تھی آپ پر اسی وقت وحی نازل ہوئی
جو کہ وعید میں تھی نا کہ تائید میں
2026-10-15 09:04:32
2
Rehan Kazmi :
Rasool ALLAH beghair ALLAH k hukum k baghair kuch nahi farmate hay.Hazrat Umer nahi keh sakte
2026-10-15 03:47:18
1
abrar6666 :
استغفار ہی کر سکتے ہیں
2026-10-15 03:19:57
4
Shah G :
nhi nhi allama sb wo keh rha hy apni bibiyon ko hukam dy baki apki baat quran majeed wali thk hy
2026-10-14 20:55:34
1
Aftab Hussain :
2026-10-15 03:15:32
4
riazhussainsyed95 :
Woh Molvi . Umer hazar Rasool’s khuda farma reha ?
2026-10-15 03:10:53
2
Aftab Hussain :
2026-10-15 03:15:14
3
Shahid M :
پھر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق پر حضرت سلمان فارسی کے مشورے پر عمل کیوں کروایا
2026-10-15 09:23:54
1
Hassan Salar Khan :
tu Kya Nabi ki azwaj parda nahi karti thi?
2026-10-15 09:59:01
0
علی جسکانی :
2026-10-15 10:01:40
1
whisper :
Beshuq
2026-10-15 08:58:16
3
ada_mitho_5 :
طارق مسعود کہ کھنے کا مقصد یہ ھے عمر زیادہ غیرت مند تھا نبی پاک سے
2026-10-15 10:20:06
0
HamzaAli :
اس روایت میں سراسر اہل بیت کی توہین ہے اور نبی کی خواتین کی بھی کہ حضرت عمر کے کہنے پہ نبی نے حکم دیا اپنے گھر کی عورتوں کو کہ پردہ کرو اس سے پہلے اللہ کے نبی پردہ نہیں کرواتے تھے ان عورتوں کے بارے میں بات کر رہے ہو جن کا جنازہ بھی نہیں دیکھا تھا سیدہ پاک کا لوگوں نے اتنی پردے والی تھی میری سیدہ جھوٹ ہی روایت لگتی ہے کیونکہ اس میں اللہ پاک کی بھی توہین ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی۔
2026-10-15 10:17:53
0
Sher Yar Wazir :
beshak
2026-10-15 04:08:22
1
To see more videos from user @hasnain.raza121472, please go to the Tikwm
homepage.