@osman_bay92: > آخر کار پاکستانی گنجا خاتون مل گئی! 😍 > اسراء کی شکل بالکل گنجا خاتون سے ملتی ہے > سیم وہی انداز، وہی مسکراہٹ، وہی آنکھیں > دیکھ کر لگتا ہے جیسے اصلی گنجا خاتون پاکستان میں آ گئی #israayesha #tamashaseason5 #pakistanibalakhatun #balakhatun #fyp