@qaumdigital: دنیا بھر میں ریلوے ٹریک بڑھے پاکستان میں کم ہوئے پاکستان کا ریلوے سمیت ہرحوالے سے ریورس گیئر کیوں ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #PakistanRailways #RailwayHistory #PakistanHistory #InvestigativeJournalism #RailwayCrisis
منگلا بہت زبردست ریلوے ٹریک ہوا کرتا تھا جو میرپور کے نزدیک تک جاتا تھا اس پہ ٹرین چلائی جا سکتی تھی یا ریلُکار لیکن وہ پچیس پیے من کوئی خرید کے لے گیا
2026-10-15 08:52:37
2
pak :
نااہل نالایق لوگ حکمران بنے اور بس
2026-10-15 08:23:21
0
Big Bird :
یہ سب عمران خان نے کیا ھے ۔ خبرپختون خوا خکومت نے ساری ریلوے نظام کو تباہ کر دیا۔تھا جب پاکستان آزاد ھوا عمران خان اور سہیل آفریدی تباھی پھیر دی ۔ نواز شریف شہباز شریف ایوب خان یخیاہ خان زردری زولفقار بھٹو ۔ ۔ان سب نے بہت کوشش کی ملک سنوار جاے لیکن تب عمران خان خان نے کچھ نیں کرنے دیا سہیل آفریدی سرے فہرست تھی
2026-10-15 04:26:43
1
A.S :
ایک لوہار کا خاندان پاکستان میں سب سے بڑا تاجر اور سب سے بڑا بزنس مین تھا اور اس کی فیکٹریاں لاہور میتھی تمام سکریپ کا مال لاہور جاتا اج پاکستان کا برا حال اور کنگال ہو گہریلوی تباہ برباد ہو گئی لیکن لوہار کا خاندان جلاہور میں بستا ہے وہ مالا تر ہو گیا پاکستان اچھا یا لوہار
2026-10-15 06:50:40
1
Ch Akram :
کبھی کبھی منچنا باز ہارون اباد جائیں تو ریلوے کی پٹی نظر اتی ہے دیکھ کر عجیب محسوس ہوتا ہے کہ یہاں بھی پہلے ٹرین چلا کرتی تھی اب تو کبھی کبھی منچنا باز ہارون اباد جائیں تو ریلوے کی پٹی نظر اتی ہے دیکھ کر عجیب محسوس ہوتا ہے کہ یہاں بھی پہلے ٹرین چلا کرتی تھی اب تو خواب ہی دیکھنے کو رہ گئے کہ یہاں بھی کہیں اتی تھی پتہ نہیں اسے نظام کو کیسے بدل دیا گیا یہ سارا انتظام جو حکمرانوں نے کیا ہے یہ ان کی ذمہ دار بھی حکمران ہے یہ ٹرین لنڈی کھانا تک جاتی تھی 1982 میں یہ سروس بند ہوئی 2006 کے کبھی کبھی منچنا باز ہارون اباد جائیں تو ریلوے کی پٹی نظر اتی ہے دیکھ کر عجیب محسوس ہوتا ہے کہ یہاں بھی پہلے ٹرین چلا کرتی تھی اب تو خواب ہی دیکھنے کو رہ گیا ہے کہ یہاں بھی کہیں اتی تھی پتہ نہیں اسے نظام کو کیسے بدل دیا گیا یہ سارا انتظام جو حکمرانوں نے کیا ہے یہ ان کی ذمہ دار بھی حکمران ہے
2026-10-15 04:34:29
1
Ak47 punjab :
😂😂👇👇
2026-10-15 06:21:34
1
farhat Abbas khan :
برطانیہ حکومت نے برصغیر کو کمال سروس فراہم کیا تھا 😊😊
2026-10-15 16:59:34
0
Habib Ahmed Khilji :
2026-10-15 15:17:35
0
Muhammad kashif aslam :
ہمارے اس پیارے ملک میں جب حکمران اس ملک کو چلانے کے لیے باہر سے ائیں گے اور باہر ہی چلے جائیں گے تو وہ ملک کس طرح ترقی کر سکتا ہے وہ تو ائیں گے اس کو لوٹیں گے اجاڑیں گے اور ملک فرار ہو جائیں گے
2026-10-15 16:35:29
0
bilal shaikh :
carapshan bohat hai sab chor hen
2026-10-15 17:15:55
0
Ansari motors &spare parts..🚘 :
true that
2026-10-15 14:36:24
0
Muhammad Ikram :
sar hamen hriday se main sirf jameen Nahin Mili Thi Nawaz Sharif aur zardari khandan mein mila tha yah bhi aap apne guftgu mein maddenajar rakhen ab ya to vah rahenge ya mulk mein se ulte rahenge
2026-10-15 09:20:55
1
Data ElectronicsHairBadinRoad :
angrez waps ay ti Kuch ho shkta hy😂😂
2026-10-15 10:11:04
1
farhat Abbas khan :
آج بھی برطانیہ کو یہ ملک واپس کر دیں تو قرضہ ختم ہو جائے گا انشاءاللہ 😊😊😊
2026-10-15 17:01:23
0
Anjum 😀 :
پاکستان کو لوٹنے والے زیادہ تھے اور اس کو ترقی دینے والے لوگ پاکستان کو ملے ہی نہیں
2026-10-15 09:57:07
1
Nadeem Ahmad Joiyah :
کیونکہ 1947 میں ریلوے کے ساتھ سارے حرام خور بھی مل گئے تھے پاکستان کو جس کی وجہ سے پاکستان ریلوے ترقی نہیں کر پایا حرام خوری اج بھی عروج پر ہے
2026-10-15 14:45:04
0
m.yousaf.¥? :
nhi
2026-10-14 17:47:58
0
To see more videos from user @qaumdigital, please go to the Tikwm
homepage.