@adighsd: علم، جدت اور روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم! 🚀✨ اللہ دتہ آئیڈیل گرلز ہائیر سیکنڈری سکول، ڈسکہ میں معزز مہمان کی آمد اور تعلیمی سرگرمیوں کی جھلکیاں۔ طالبات کو جدید تعلیم اور عملی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہمارا عزم ہے۔ 💚 #ADIGHSSD #Daska #GirlsEducation #STEMEducation #QualityEducation #daska_sialkot#pakistan #EduTok