@husan_prst: وقت پر سب کچھ ہوتا ہے وقت پر جنم، وقت پر موت، وقت پر کامیابی اور ناکامی وقت پر ہی سب کچھ ہوتا ہے کچھ بھی وقت سے پہلے نہیں ہوتا پریشانی تب پیدا ہو جاتی ہے جب ہم وقت سے پہلے کچھ مانگتے ہیں #husan_prst #husan_prst🌼 #unfrezzmyaccount #1millionaudition #trendingsound