@balana_inn_restaurant: بلنہ اِن ریسٹورنٹ — پیشِ خدمت ہے مزیدار گاجر کا حلوہ بارش کا موسم، گرم گرم گاجر کا حلوہ اور ذائقہ لاجواب آئیے اور بلنہ اِن ریسٹورنٹ میں روایتی ذائقے اور مٹھاس سے بھرپور گاجر کے حلوے کا لطف اٹھائیں۔ بلنہ اِن ریسٹورنٹ — ذائقہ ایسا جو دل جیت لے۔ #tastethedifference #gajarkahalwa #creatorsearchinsights #viral #wintervibes