@mehwishsultanjanjua: تعزیتی دورہ ونہار- ● ما ٹن کلاں۔ ملک نذر حسین صاحب کی ہمشیرہ اور عاشق حسین صاحب کی اہلیہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صفدر نمبردار صاحب، ملک منظور حسین صاحب، ملک اسلم صاحب اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع منارہ۔ غوث محمد صاحب ولد خوشی محمد صاحب کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر کیپٹن خوشی محمد صاحب کے بیٹے ملک عثمان صاحب ،ملک فیصل سلیمان صاحب منارہ اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع منارہ۔ نشان علی بھٹی صاحب کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملک بشارت بھٹی صاحب، منیر بھٹی صاحب، فردوس بھٹی صاحب، ملک شاہد بھٹی صاحب اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع دھرکنہ۔ حاجی محمد بنارس صاحب کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملک آصف صاحب، ملک سلیم بھٹو صاحب، ملک اختر نواز صاحب اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع دھرکنہ۔ ملک فتح محمد کندوال صاحب کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادے، ملک محمد جہانگیر صاحب ملک محمد منیر صاحب اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع بوچھال کلاں۔ ڈاکٹر اکرام صاحب کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ماسٹر ربانی صاحب اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع بوچھال کلاں۔ ملک انصاری صاحب کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ماسٹر محمد اشرف صاحب، ماسٹر محبوب غنی صاحب، ملک منظور صاحب، ملک ضیاء الرحمٰن صاحب (جناح اکیڈمی) اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ ● موضع بولہ شریف۔ راجہ محمد احتشام صاحب کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے والد راجہ طاہر صاحب، دادا راجہ رفیق صاحب، راجہ سراج الدین صاحب، راجہ عامر صاحب، راجہ شاہد صاحب، ماسٹر محمد اشفاق صاحب، ملک جاوید عمران بھٹی صاحب اور دیگر عزیز و اقارب موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ