@hamaz15_: 26واں سالانہ عرسِ مبارک حضرت بابا جھنڈا سرکارؒ دربار شریف میں تلاوتِ قرآنِ پاک یہ بچے نہایت خوش و خضوع و خشوع کے ساتھ تلاوتِ کلامِ پاک کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کی اس تلاوت کو اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول فرمائے اور ان بچوں کو دین کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین مدرسہ ؛ تحفیظُ القرآن مُعلّم ؛ قاری جواد حسین نقشبندی بزمِ ذکر و اذکار، درود و سلام اور فاتحہ خوانی کا اہتمام اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام حاضرین و عقیدت مندوں کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین@💫💫⚡ @چودھری حسین🥷⚔️ @Tayyab @🐊Vicky🦂 @🅤🅩🅐🅘🅡 @❣️ᗷIᒪᒪᗩ G❣️ @𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉🪫 @Shabi ho yar❤️🩹