@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 15:58:19 GMT
15876
2059
113
157

Music

Download

Comments

arzo_733
𝘼 𝙍 𝙕 𝙊 🩵 :
Lines 🥹
2026-10-14 16:58:01
5
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Jis din main sochu mujhe 1st aana hai us din talha bhai apki late Post permeant hai
2026-10-14 16:01:31
14
wahziiking2.o
Ayzii🐼 :
پگھلنے کا عمل جاری ہے سانسوں میں کئی دن سے نا جانے سانحہ کیسا اذیت ناک گزرا ہوگا ~• ❤️‍🩹
2026-10-14 16:02:31
17
umaraesthicx42
𝑼𝒎𝒊𝒊✨🫀 :
hayeeee🫠❤️‍🩹
2026-10-14 16:02:41
9
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
زندگی نے ابھی ٹھیک سے چلنا بھی نہیں سکھایا تھا، کہ دنیا نے قدم قدم پر رکاوٹیں کھڑی کر کے ہمیں گنہگار ثابت کر دیا۔"
2026-10-14 16:02:11
15
mahiii5920
Mahiii :
:رنگتیں بکھر گئی چھوٹی سی عمر میں اے زندگی اتنے بھی دکھ نہیں دینے تھے😭
2026-10-14 16:00:32
13
_its.me.s0
🍂 :
KHAIR 🙂
2026-10-14 16:01:28
7
stylishhassan96
ح❤️‍🩹 :
ارمان بہت ہیں، مگر پورے کرنے کے راستے کم ہیں، دل میں درد بہت ہیں، مگر سننے والے کم ہیں۔❤️‍🩹
2026-10-14 16:03:21
9
scorpion60935
scorpion :
heay lines ❤️‍🩹 🥺
2026-10-14 16:22:05
7
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
خواب تو ٹوٹ گئے 🖤 الزام آج بھی باقی ہیں 🥹
2026-10-14 16:02:55
8
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے اہم چیز میرے خواب ہیں ۔۔۔۔۔❤️‍🩹
2026-10-14 16:30:08
6
qalb_2526
♡ :
عمر چھوٹی ہے مگر لوگوں کی باتوں نے بہت کچھ سکھا دیا، اب ہر کسی کو صفائی دینا اچھا نہیں لگتا🫠
2026-10-14 16:17:28
7
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
اے درد کچھ تو ڈسکاؤنٹ کر۔ میں تو تیرا ہر روز کا گاہک ہوں۔ 😭❤️‍🩹
2026-10-14 16:02:16
11
ranasab_15
🖤ɪᷟ❥͜⍣⃝𝐇ᗩᗰᘔᗩ✯ :
@آرام: ہم انسان کتے بے وقوف ہیں لوگوں کے پیچھے ہی بھاگتے ہیں لوگوں سے ہی امید لگاتے ہیں لوگوں کو ہی برا بھلا کہتے ہیں لوگوں کی خاطر ہی خدا کو بھول جاتے ہیں گناہ گار ہیں تو لوگوں کی وجہ سے ہیں اور پھر لوگوں سے ہی عاشقی معشوقی اور لوگوں سے ہی گلے شکوے شکایات! اگر میری بات میں کوئی حرج لگے تو مجھے ضرور آگاہ کیجئے تشکر
2026-10-14 16:02:56
5
attitude.girl11875
Attitude girl :
سانسیں گھل رہی ہیں آہستہ آہستہ لگتا اندر کوئی غم بہت پرانا ہے ۔❤️‍🩹
2026-10-14 16:25:23
6
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeee 🥺
2026-10-14 16:00:47
10
stylishhassan96
ح❤️‍🩹 :
آنکھوں میں خواب بہت ہیں، قسمت سے شکوے ہزار ہیں، مسکرانے کو لب ہیں، مگر دل میں غم بے شمار ہیں۔❤️‍🩹
2026-10-14 16:03:57
8
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
جرم بس اتنا ہے کہ ہم نے دل سے چاہا تھا 🫀 ورنہ الزام لگانے والے تو خود بے وفا تھے 🥹💔
2026-10-14 16:01:07
9
maaz.khan173
Maaz khan :
Talha bhai itna late
2026-10-14 16:11:41
4
mughalzadii5676
Hح🦢🌷 :
الزام لگاتے ہوئے عمر کون دیکھتا۔۔۔🫠🙂
2026-10-14 16:05:00
4
raza37912
Mano🌷✨ :
خواب تو بہت ہیں آنکھوں میں، مگر تعبیر سے ڈرتے ہیں، قصور جانے کیا ہے ہمارا، جو ہر الزام سہتے ہیں۔ 🥀
2026-10-14 17:10:58
4
jutt71668
🤍روح پوش🕊️ :
خواب دیکھنے کی عمر ہے جناب الزام تو زمانہ ویسے بھی دے دیتا ہے
2026-10-14 17:29:52
4
mehwishsaqib47
"Meeshal" :
jurm ka pata nhi lekin ilzaam bohat Hain👆🥹🥹🥹
2026-10-14 18:17:48
0
i_am_toxic205
i_am_toxic205 :
رنگتیں بکھر گئی چھوٹی سی عمر میں اے زندگی اتنے بھی دکھ نہیں دینے تھے 🥺🔥🖤
2026-10-14 17:35:25
0
mehar33054
mehar zadii :
right 🥺🥺🥺
2026-10-14 16:08:32
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About