سردیاں آ گئی ہیں اب کچھ لوگ نہانا بند کر دیں گے 😭👈👉😂
2026-10-14 16:06:28
26
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Kya likh dia talha bhai end kar dia ,😭❤️🩹👌🏻👌🏻
2026-10-14 16:04:38
21
Ayzii🐼 :
شاخ سے ٹوٹتے پتے کی صدا آتی ہے
اس قدر سرد راتوں کے سناٹے سے واقف ہوں
~•
🥹🫠
2026-10-14 16:24:30
25
Dr Sahiba🩺🌷✨ :
hyy ya sham har os zkham ki yad dilaty hn wo bardash ni Huty thy
2026-10-14 18:41:17
1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
سردیوں کی پہلی بارش اور پھر وہی پرانی یادیں 🫠
2026-10-14 16:33:27
20
🥀عثمانی ✍️ :
finally ma ag first a hi gya hu 🫠😅
2026-10-14 16:04:18
14
⭐ :
الفاظ میں جان ہے
2026-10-14 17:14:08
5
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
سرد چائے کا کپ اور باہر گرتی ہوئی بارش... یہ وہ وقت ہوتا ہے جب انسان حال میں کم اور ماضی کی یادوں میں زیادہ جی رہا ہوتا ہے۔"
2026-10-14 16:06:03
19
♡ :
بارشیں تو ہر سال لوٹ آتی ہیں مگر اُن کے ساتھ گزرے ہوئے لمحے کبھی واپس نہیں آتے🫠
2026-10-14 16:15:26
18
•:⎯꯭̽𝆺🐼ᥫ᭡𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨🥂 :
Nice video🥀🫠
2026-10-14 16:51:57
8
ح❤️🩹 :
کچھ بارشیں گزرے وقت کی وہ تصویریں ہیں، جنہیں دل کبھی دھندلا نہیں پاتا۔ 🥀
2026-10-14 16:05:52
19
🎀 :
bilkul💯
2026-10-14 16:15:07
14
scorpion :
background +sounds + lines splendid
2026-10-14 16:27:42
10
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
ویره سردیوں کی بارش تو چند لمحے برستی ہے 🥀
ہمارے دل میں تو تیرے جانے کے بعد سے آج تک بارش رکی ہی نہیں 💔🌧️
2026-10-14 16:07:09
16
Mano🌷✨ :
کچھ یادیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں،
برس تو جاتی ہیں مگر دل سے کبھی اُترتی نہیں۔ 🥀
2026-10-14 17:09:47
12
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeee 🥺😭❤️🩹
2026-10-14 16:04:19
17
🥀عثمانی ✍️ :
یہ سردیوں کی ٹھندی بارشیں۔
اور ایک میرے زخم جو گرم کے گرم ہی ہے۔ 🥹❤️🩹
2026-10-14 16:07:54
16
𝑼𝒎𝒊𝒊✨🫀 :
bilkul...
2026-10-14 16:07:41
12
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Jee bilkul... 🫠
2026-10-14 16:30:20
8
scorpion :
یہ سرد رات، یہ بارش، یہ تنہائی کا پہر،
کاش تو لوٹ آئے، تو سنبھل جائے یہ دلِ مضطر۔ 🌧️
2026-10-14 16:29:08
10
NOORYy :
Dill tha aj sari posts par funny comment karon gi but 😭😭
2026-10-14 16:05:35
15
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
سردیوں کی بارش بھی ادھورے خواب جیسی ہے
ہم دیکھ تو سکتے ہیں لیکن بھیک نہیں سکتے ۔۔۔۔🌸
2026-10-14 16:32:29
9
Pinhaan | پنہاں :
کچھ باتیں سیدھا دل پر لگتی ہیں
2026-10-14 16:49:06
9
Hح🦢🌷 :
گزرہ کل تو چلا گیا پر۔۔۔۔۔۔🫠
2026-10-14 16:11:01
13
i_am_toxic205 :
کچھ موسم صرف موسم نہیں ہوتے،وہ
اپنے ساتھ کچھ چہرے، کچھ باتیں، کچھ گزرے ہوئے لمحے،
اور بہت سی خاموش یادیں لے آتے ہیں۔
سردیوں کی آمد بھی شاید ایسی ہی ہے۔
بارش کی اواز، خزاں کے رنگ اور ہوا سرد
ہوتی ہے۔مگر .... یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں...🦋
2026-10-14 16:12:49
16
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.