@hirueditz3: کسی بھی اداکار سے کچھ نہ ہو رہا ہو، کتنا بھی مشکل کردار ہو آپ مجھے بتا دیں میں وہ کردار کر کے دکھاؤں گا، مزید کہا کہ بے بی باجی کے بعد چیزیں بدلی اور مجھے بہت آفرز آئیں لیکن ابھی بھی بہت کچھ بدلنے کی ضرورت ہے، لوگ risk لینے سے ڈرتے ہیں، میں زیادہ کام نہیں کرنا چاہتا بیشک کم دکھائی دوں اسکرین پر لیکن جو کام میں کروں اس کا لوگوں کے ذہنوں پر اثر ہو اور اس میں دم ہو