@lost.trust.tales: ایک صابر انسان کی خؤبی یہ ہوتی ہے کہ وہ تمہیں ہزار موقعے دیتا ہے لیکن اس کی خامی یہ ہوتی ہے کہ اُس کا آخری موقع اچانک ہوتا ہے، وہ بے حس نہیں ہوتے مگر تمہیں ہر بار ایک اور موقع دے کر خود کو سمجھاتے ہیں کہ شاید اس بار سب ٹھیک ہو جائے۔ وہ ہزار بار ٹوٹ کر بھی جُڑ جاتے ہیں لیکن جب اب کا صبر ختم ہوتا ہے تو وہ شور نہیں کرتے بس خاموشی سے تمہاری زندگی سے نکل جاتے ہیں اور ان کا آخری فیصلہ اچانک ہوتا ہے ___،،🥀😔 #fypシ゚ #fyp #onthisday #losttrusttales #tealover

Lost Trust Tales..🥀
Lost Trust Tales..🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 16:12:53 GMT
1820
188
2
7

Music

Download

Comments

atif.jutt513
Atif Jutt :
nice bhai Jan 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰@
2026-10-15 07:39:13
0
www.tiktok.com.aika03
Ume Zimal🖤 :
🙂🙂🙂
2026-10-14 16:23:10
0
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About