@junooneishq05: تمہارے عیب تمہیں تم سے دور نہیں کرتے تم انہیں چھپاتے ہو، سنبھالتے ہو، اپنے پاس رکھتے ہو تو مجھے بھی ویسے ہی رکھ لو مجھے تمہاری ذات کا وہ حصہ بنا لو جسے تم دنیا سے چھپاتے ہو وہ حصہ جو صرف تمہارا اپنا ہوتا ہے مجھے ایسے سنبھالو کہ کوئی اور مجھے دیکھ بھی نہ سکے میری ہنسی، میری باتیں، میرا پیار سب صرف تمہارے لیے ہو مجھے اپنے دل کی سب سے گہری جگہ پر رکھ دو جہاں کسی اور کی نظر نہ پہنچ سکے #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #fyp
تلاش ذات میں خود کو گواہ بیٹھے ہیں
ہم اپنی لاش اپنے ہی کندھے پہ اٹھا کے بیٹھے ہیں
یہ جو مسکان ہے چہرے پہ یہ فقط اک پردہ ہے
ورنہ ہم اندر سے خود کو مٹا کے بیٹھے ہیں
عجب یہ عالم تنہائی ہے میری ہستی کا
کہ ہم بھیڑ میں بھی خود سے نظر چرا کے بیٹھے ہیں
Silent Zendagi
2026-10-25 17:51:48
1
Rabia khan :
مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح اپنے پاس سنبھال کر
وہ جن پرتم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی اور کی ❣
2026-10-14 18:17:28
6
dua :
kamal
2026-10-15 16:11:55
3
꧁𓊈𒆜〽️:🅰️🆀🅸🅱️𒆜𓊉꧂ :
caption plz
2026-10-14 17:38:43
2
💫💞Kiran 💝Umar💫💞 :
kamal
2026-10-15 12:08:54
1
Mahamkhan :
all good 💯
2026-10-15 02:43:28
1
Marjan❤️🦅 :
@Ibraheem Pathan🇩🇪🇦🇺
2026-10-15 09:48:47
3
💫💞Kiran 💝Umar💫💞 :
❤️❤️❤️
2026-10-15 12:08:35
3
❥. :
🥹🥹
2026-10-15 19:51:04
2
Saeed Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-14 16:38:45
2
noman khan :
🥰🥰🥰
2026-10-14 18:37:48
3
HAJI "🇸🇦UMeR NiyaZi :
🥺🥺🥺
2026-10-15 04:25:41
3
1234567890 :
🥺🥺🥺
2026-10-15 02:23:09
3
𝒇𝒂𝒘𝒂𝒅 𝒖𝒍𝒉𝒂𝒒 :
😥😥😥
2026-10-15 05:40:44
3
𝒇𝒂𝒘𝒂𝒅 𝒖𝒍𝒉𝒂𝒒 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-15 06:58:58
2
Quite in Crowd 🤓 :
😁😁😁
2026-10-20 15:49:39
0
To see more videos from user @junooneishq05, please go to the Tikwm
homepage.