@ctp.lodhran: **اینٹوں کے بھٹوں پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس لودھراں کی جانب سے سموگ کے خلاف آگاہی مہم** وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ’’محفوظ پنجاب‘‘ کے تحت، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب جناب وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں اور ڈی پی او لودھراں محترمہ بینش فاطمہ کی خصوصی ہدایات پر، ڈی ٹی او لودھراں محمد عامر جمیل شاہ کی زیرِ نگرانی ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے اینٹوں کے بھٹوں پر آگاہی مہم جاری ہے۔ اس موقع پر بھٹہ مالکان اور مزدوروں کو بتایا گیا کہ بھٹوں کو جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کریں اور مٹی و اینٹوں کی ٹرالیوں کو ترپال سے ڈھانپیں تاکہ گردوغبار اور فضائی آلودگی میں کمی لائی جا سکے۔ انہیں سموگ اور دھند کے مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔ **صاف فضا، محفوظ زندگی — سموگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔** #SmogAwareness #AntiSmogCampaign #TrafficAwareness #DistrictTrafficPoliceLodhran #SafePunjab

Ctp Lodhran
Ctp Lodhran
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 16:26:52 GMT
210
28
3
0

Music

Download

Comments

jahangeer.bhutta
★ɪᴹ🥀вhυтт𝐀 ★ :
❤️❤️
2026-10-14 16:39:19
0
qalandarkhan.7863
Qalandar Khan ❤️💋 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 16:33:20
0
rana___004
🏴‍☠️رانا مبشر🔥 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-14 16:43:02
0
To see more videos from user @ctp.lodhran, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About