@srmeditx: *یَا بَاعِثُ یَا نُوْرُ کا وظیفہ - 11 مرتبہ* *فوائد:* 1. دل میں نور اور ہدایت پیدا ہوتی ہے 2. قبر اور آخرت میں روشنی نصیب ہوگی 3. گمراہی دور اور سچا راستہ ملتا ہے 4. علم و حکمت میں اضافہ ہوتا ہے *طریقہ:* بعد نماز عشاء اول آخر 3 بار درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ یَا بَاعِثُ یَا نُوْرُ پڑھیں۔ *Reference:* اسماء الحسنیٰ کے فضائل - اللہ کے دو صفاتی نام ہیں، یَا بَاعِثُ (دوبارہ زندہ کرنے والا) اور یَا نُوْرُ (روشنی دینے والا) #creatorsearchinsights #tiktokaccountunfreezerecovery #wazifa_islaam_dua_bayan #foryou #foryoupage