@sukooneqalb313: آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے غم نہ سہی، ہم ہی سہی وقت کسی کے لیے نہیں رکتا، وہ اپنا کام کرتا رہتا ہے۔ کبھی کبھی انسان تھک ہار کر یہ سوچتا ہے کہ اگر غم ختم نہیں ہو رہے تو کیا ہوا، ایک دن ہم ہی ختم ہو جائیں گے۔ یہ مایوسی نہیں بلکہ زندگی کی تلخ حقیقت ہے کہ ہم غموں کو ختم کرنے کی کوشش میں خود ہی آہستہ آہستہ ختم ہوتے جا رہے ہیں : : : #fypシ #repost #share

سکون قلب
سکون قلب
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 16:34:09 GMT
707
64
2
6

Music

Download

Comments

sarder.ali6
Sarder Ali :
🥺🥺🥺
2026-10-14 17:26:59
0
_935464
گمنام محبت 💔 :
💯💯💯
2026-10-14 18:30:04
0
To see more videos from user @sukooneqalb313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About