جب میں میسر تھا تو تجھے میری چاہ نہ تھی،
اب میں نہیں تو میری کمی کا احساس ہوتا ہے۔
وقت بھی عجیب چیز ہے،
جسے پاس ہو اُس کی قدر نہیں ہوتی،
اور جسے کھو دو، وہ عمر بھر یاد رہتا ہے۔
2026-11-03 09:45:31
1
Ahmed Raza 508 :
Bindaas Lover ❤️❤️❤️
2026-10-14 17:30:42
2
Waseem jan :
🕊️:*وقت نور کو بے نور کر دیتا ہے ہنسنے والوں کو رونے پر مجبور کر دیتا ہے--*❤️🩹
*کون چاہتا ہے اپنوں سے دور ہونا مگر وقت سب کو مجبور کر دیتا ہے---*🫠
2026-10-15 13:45:51
1
Markhand 🥰 :
💔میں قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر 🥀
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا❤️✨💔