@chimikuing: #basket

chimikuing
chimikuing
Open In TikTok:
Region: PR
Wednesday 14 October 2026 16:54:34 GMT
100
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chimikuing, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک تو ہی تھا جس کے سامنے کبھی عزت کی پرواہ نہیں کی تھی، ورنہ میں کبھی کسی کے سامنے اتنا نہیں کرتی۔ میں نے ہمیشہ اپنی انا، اپنی خودداری اور اپنی عزت کو سنبھال کر رکھا تھا۔ لوگوں نے مجھے مغرور کہا، سخت مزاج کہا، مگر کسی نے یہ نہیں دیکھا کہ میں صرف اپنے دل کی حفاظت کرنا چاہتی تھی۔ پھر تم آئے۔ اور میں نے پہلی بار کسی کو اپنے غرور سے زیادہ اہم سمجھا۔ میں نے تمہارے سامنے رو کر بھی دیکھا، منتیں کر کے بھی دیکھا، خاموش رہ کر بھی دیکھا۔ میں نے وہ سب کچھ کیا جو کبھی میں نے کسی کے لیے نہیں کیا۔ تمہاری ناراضگی سے ڈرتی تھی، تمہاری بے رخی سے ٹوٹ جاتی تھی اور تمہارے ایک لفظ کہنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو خوبصورت بنا دیتی ہے، مگر میری محبت نے مجھے تمہارے سامنے بے حد کمزور بنا دیا۔ میں نے اپنی عزتِ نفس تک داؤ پر لگا دی، صرف اس امید میں کہ شاید تم میری محبت کی قدر کرو گے۔ افسوس، جس شخص کے لیے میں اپنی حدوں سے گزر گئی، اس نے میری محبت  میری کمزوری سمجھا۔ آج جب پیچھے مُڑ کر دیکھتی ہوں تو سب سے زیادہ درد تمہارے جانے کا نہیں ہوتا، بلکہ اس لڑکی کا ہوتا ہے جو تمہارے سامنے خود کو بھول گئی تھی۔ وہ لڑکی جو کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکی، تمہارے سامنے بار بار ٹوٹتی رہی اور پھر بھی تمہیں کھونے سے ڈرتی رہی۔ شاید محبت یہی ہے۔۔۔ کسی ایک شخص کو اپنی دنیا بنا لینا،  #fyp #foryou #1millionaudition #urdupoetry #fypシ゚viral

About