@mak_policekp: صرف 48 گھنٹوں کے اندر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس کے لیے تاریخی ریلیف پیکج کا اعلان گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس کے شہداء، زخمی اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے معاوضوں اور مراعات میں نمایاں اضافے کی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ پولیس فورس کی توقعات کے مطابق اور ان کی قربانیوں کا اعتراف ہے۔ تنخواہوں میں اضافہ پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ گورنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تنخواہوں میں مزید اضافہ کیا جائے، تاکہ خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہتر ہوں۔ شہداء پیکج: پہلے سے اب تک - کانسٹیبل تا انسپکٹر: تقریباً 1 کروڑ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 1 کروڑ 70 لاکھ روپے - ڈی ایس پی / اے ایس پی: تقریباً 1 کروڑ 60 لاکھ روپے سے بڑھا کر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے - گریڈ 18 اور 19: تقریباً 2 کروڑ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 3 کروڑ روپے - گریڈ 20 اور اس سے اوپر: تقریباً 2 کروڑ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 3 کروڑ 50 لاکھ روپے شہداء کے ورثاء کے لیے رہائشی معاونت: پلاٹ کی جگہ براہِ راست مالی معاونت - کانسٹیبل تا انسپکٹر: 5 مرلہ پلاٹ کی جگہ 1 کروڑ 80 لاکھ روپے - ڈی ایس پی / اے ایس پی: 7 مرلہ پلاٹ کی جگہ 2 کروڑ 50 لاکھ روپے - گریڈ 18 اور 19: 10 مرلہ پلاٹ کی جگہ 3 کروڑ 50 لاکھ روپے - گریڈ 20 اور اس سے اوپر: 1 کنال پلاٹ کی جگہ 7 کروڑ روپے اب شہداء کے ورثاء کو پلاٹ الاٹ ہونے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ وہ فوری طور پر اپنی مرضی سے گھر تعمیر یا خرید سکیں گے۔ زخمی اہلکاروں کا پیکج: پہلے سے اب تک - مستقل معذوری کی صورت میں: 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے - دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے پر: 1 لاکھ روپے سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے قریبی اہلِ خانہ کی وفات پر خصوصی مالی معاونت - شریکِ حیات یا بچوں کی وفات پر: 50 لاکھ روپے - والد، والدہ، بھائی یا بہن کی وفات پر: 30 لاکھ روپے شہداء کی بیٹیوں کی شادی کے لیے خصوصی معاونت شہداء کی بیٹیوں کی شادی کے لیے 10 لاکھ روپے بطور خصوصی تحفہ دیے جائیں گے۔ دیگر اہم اقدامات - شہداء کے بچوں کے لیے تعلیمی معاونت - سی ایس آر کے تحت کارپوریٹ اداروں اور بینکوں کے ساتھ تعاون کے لیے مربوط نظام - پولیس میں خالی اسامیوں پر بھرتیاں، تاکہ اہلکاروں پر کام کا غیر ضروری دباؤ کم ہو اور عوام کے تحفظ کے لیے مطلوبہ افرادی قوت دستیاب ہو۔ شہداء کے خاندان ہمارا فخر ہیں، اور ان کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے۔ #shorts #police #kppolice
🚨 گورنر صاحب کے نام ایک درد بھرا پیغام 🚨
گورنر صاحب! ہمارے پولیس شہداء کے لیے مالی پیکجز بڑھانے کے بجائے، ہمارے زندہ پولیس اہلکاروں اور عوام کے تحفظ کے لیے بھی عملی اقدامات کریں۔ 💔
ہمیں مزید شہداء نہیں چاہییں، ہمیں اپنے محافظ زندہ سلامت چاہییں! ہم نہیں چاہتے کہ مزید ماؤں کی گودیں اُجڑیں، مزید بہنوں کے بھائی چھن جائیں اور مزید گھروں میں ماتم ہو۔
گورنر صاحب! خدارا، ہمارے زندہ لوگوں کی حفاظت کے لیے کچھ کریں، تاکہ ہمیں مزید جنازے نہ اٹھانے پڑیں۔ شہادت کے بعد پیکج دینے سے بہتر ہے کہ شہادت سے پہلے جان بچانے کے مؤثر انتظامات کیے جائیں۔ 🤲💔
2026-10-14 18:05:17
12
🥹💔Imadali🥀🙈🫶 :
miss you CM sab 💔😭
2026-10-14 17:34:29
31
un.basic :
faisal kareem konde zindabad
2026-10-14 19:23:20
4
BIG LOSS 😔 :
cm
2026-10-14 17:14:36
32
Iqbal wazir :
2026-10-14 17:18:09
8
Sami Ullah :
haved road per b kam karo sir
2026-10-14 19:25:54
0
Bilal khan :
2026-10-14 17:29:05
14
Mr.ZafranKhan💸 :
2026-10-14 17:11:56
10
Aم :
i miss you KHAN ✌️
2026-10-14 20:00:26
0
Engr Behram Khan :
zabardast kpk ab taraki kare ga.mai khud pti ka supprter ho laken. last 8 saal se kpk mai inki kargardagi zero ti 2013 se 2018 tak acha dor ta pti ka.
2026-10-14 17:44:27
5
abcdefgh :
ap police department ke jaan ban gy hn 🥰
2026-10-14 18:05:01
1
NOMAN KHAN :
sir you just the great man in Pakistan because you are too educated ❤️❤️
2026-10-14 17:15:08
0
Sadiq Sadiq :
Good sir g
2026-10-14 19:44:26
0
rashidarmani62 :
2026-10-14 20:30:18
1
R.k_🚩 :
is se hame koi faida NAHI hai hame to petrol sasta chai hai or atta wagera chai hai
2026-10-14 20:57:40
0
imtaiz, Khan :
2026-10-14 20:55:49
1
🤎👑 . آفریدی . Sohail ✨🦋 :
2026-10-14 17:58:51
2
Faisal KaaN🫀 :
2026-10-14 18:21:22
2
Faisal KaaN🫀 :
2026-10-14 18:21:24
1
باغې پښتون 🗿؟ :
2026-10-14 17:39:53
3
Mr.ZafranKhan💸 :
2026-10-14 17:12:00
3
SHoaiB KHaN :
2026-10-14 19:18:38
2
INAM ULLA :
QURBAN
2026-10-14 17:18:03
0
To see more videos from user @mak_policekp, please go to the Tikwm
homepage.