@ghanikhany07: اعتماد شیشے کی طرح ہوتا ہے۔ ایک بار ٹوٹ جائے تو جوڑ تو دیا جاتا ہے، مگر دراڑیں باقی رہ جاتی ہیں۔ اسی لیے دوسرا موقع دینے سے پہلے صرف سامنے والے کے الفاظ نہیں، اس کے رویے بھی دیکھنے چاہئیں۔ کیونکہ معافی مانگنا آسان ہے، مگر خود کو بدلنا بہت مشکل۔🍂🕊️@احمد⚜️