@minha57112: > جتلایا ہوا احسان زہر سے زیادہ کڑوا ہوتا ہے جو انسان کی خودداری کو روز مارتا ہے 🖤 ہم کسی کے احسان کو کبھی نہیں بھولتے، لیکن جب وہی احسان بار بار جتلایا جائے تو وہ احسان نہیں رہتا، ایک بوجھ بن جاتا ہے۔۔ انسان بھوکا رہ سکتا ہے، ٹوٹ سکتا ہے، لیکن جب اس کی خودداری پر چوٹ لگے تو وہ اندر سے مر جاتا ہے۔۔ یاد رکھو، اگر کسی کی مدد کی ہے تو اسے بھول جاؤ، بار بار جتا کر کسی کی خودداری کو مت مارو، کیونکہ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا 🥀 #fyp #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #fypシ゚viral #frypgシviral