@pakhtoonist: زندگی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ محبت میں کبھی بھی کسی انسان کو خدا کا درجہ مت دیں، کیونکہ جب وہ انسان بدلتا ہے یا دور جاتا ہے تو انسان اندر سے بالکل ٹوٹ جاتا ہے۔ کسی سے اتنی ہی امیدیں وابستہ کریں جتنی ایک انسان پوری کر سکتا ہو۔ محبت ضرور کریں، مخلص بھی رہیں، لیکن اپنے دل کی چابی کسی کے ہاتھ میں اس طرح نہ دیں کہ وہ جب چاہے آپ کو ہنسا دے اور جب چاہے آپ کو رولا دے اپنی خوشیوں کا مرکز ہمیشہ اپنی ذات کو بھی رکھیں۔❤️🩹🙂 #Pakhtoonist #pashtosong #urducaption #nature #vedio @UNKNOWN 🔕