@mudassarislamiccenter: مفتی طارق مسعود صاحب اور صدیق رضا کے مناظرے میں کون ہارا ؟ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق ساجد صاحب کا اہم کلپ آ گیا 👉 Dr Abdul Razzaq Sajid 🆕📸🥰👌 #islamic #doctor #trending #unfreezemyaccount #flypシ
دلیل کے بجائے ایموشن سے کھیلنا کہاں کا انصاف و کہاں کا دین ہے ؟
2026-10-14 19:56:35
42
Arsalan Raza Official :
تین موبائل ایک ہوتے ہیں 😅
2026-10-15 04:40:35
13
irfan Maloka10 E.B بھٹیاں والا :
یہ بات ٹھیک ھے مولانا صاحب لیکن وہ مناظرہ کون جیتا دل بڑا کر کے بتاۓ
2026-10-15 01:40:31
16
خبیب الرحمان آرائیں :
کمال کی بات کی ہے ساجد صاحب
2026-10-14 18:33:16
24
Pakistan Real Estate :
ooo bhai daleel do emotional na kr sirf daleel
2026-10-15 06:04:36
0
Habib Ahmad :
ہارنے کے بعد اب عوام کو یہی چورن بیچنا رہ گیا تھا
2026-10-14 20:11:12
18
Shaheen Sarim :
اھل حدیث شیخ صاحب نے زبردست پٹھایی کی ہے طارق مسعود صاحب کا
زندہ باد اھل حدیث 💔
2026-10-15 02:46:35
5
USMAN GHANI :
Molna tariq masood is good
2026-10-15 04:22:03
1
user7117414079349 :
professar zinda bad🥰🥰
2026-10-15 05:56:23
0
Mohiyuddin Arain🥀🔥 :
شریعت کو تم لوگ بدل نہیں سکتے۔ بیشک حنفیوں کو جو بھی طعنے دو۔
2026-10-15 05:20:32
1
Momin Rana۔۲۳۰۲ :
دوسری بات کا جواب کہ جب اللہ نے اور اللہ کے رسول نے دین کو تین کہا ہے تو تین کو ایک کہنے والی بات کسی کی بھی عقل میں نہیں اتی معذرت کے ساتھ اہل سنت والجماعت نے حرام کو حرام کہا ہے حلال کو حلال کہا ہے اور اپ نے تین کو ایک کہہ کر حرام کو حلال کر دیا
2026-10-14 20:51:49
5
abbasahmed1990 :
overacting
2026-10-14 22:26:28
2
choudhry :
wah g wah, professor ke baat he kush or hay, bohat khoob, JAZAK ALLAH
2026-10-14 19:03:57
1
Zaman Bhatti :
مفتی طارق مسعود صاحب زندہ آباد علماء دیوبند زندہ آباد 🥰🥰🥰🥰
2026-10-15 02:43:45
2
Ghafoor :
bikoal ❤️❤️❤️❤️
2026-10-15 01:43:54
0
ilyas :
emotional story nahi chlti islam ma
2026-10-14 20:50:34
1
Engr. Muhammad Iqbal kamboh :
چلیں یہ بتائیں کہ اگر تمھارے طریقے کے مطابق تین طلاق ہو جائے تو عورت دوبارہ اسی مرد سے شادی کرنا چاہتی ہے تو کس طرح دوبارہ ھو گی اب؟؟
2026-10-15 01:09:34
1
Hassan Ahmad :
2026-10-14 18:38:11
11
Muhammad Usman A.G :
اہلحدیث علماء کی دلیل مظبوط ہے ❤️❤️مزید آپ کی نصیحت اچھی ہے کہ ہمیں طلاق کے موضوع پر بحث کرنے کی بجائے صلح پر زور دینا چاہیے
2026-10-15 02:09:55
6
Salman zafer :
جب دلیل نہیں ملی تو لوگوں کے جذبات سے کھیلنا شروع
شریعت کا مذاق نہ بناؤ
2026-10-15 05:04:31
0
Ahsan Taj :
حضرت باز مسائل علماء کے درمیان ہی حل کرنے والے ہوتے ہیں اگر اپ کو نہیں برداشت ہو رہی بات تو اپ خود مناظرہ کر لیں السلام
2026-10-15 06:32:12
0
Umar :
یہ مولانا صاحب دلیل سے بات کرو یہ فلم نہ سناؤ
2026-10-15 03:08:19
4
hafiz Saad khan786 :
دلیل دے مولانا طارق مسعود صاحب زندہ باد
2026-10-15 03:22:47
3
Tayyab Jutt :
yah hoye baat
2026-10-14 18:09:30
3
user9432756290736 :
دلیل سے ہارے کے بعد اب یہ کچھ شروع ہو کر دیا ہے
2026-10-14 22:34:04
3
To see more videos from user @mudassarislamiccenter, please go to the Tikwm
homepage.