@eagle_mma290: Nate Diaz vs Donald Cerrone Round 1 #UFC #mma #natediaz #donaldcerrone #diazvscerrone

EagleMMA
EagleMMA
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 17:29:37 GMT
4112
87
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @eagle_mma290, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

غلطی موٹر سائیکل والے کی تھی، نقصان مہنگی گاڑی کا ہوا… اور پھر گاڑی کا مالک موقع پر پہنچ گیا۔ اسلام آباد کے جی 11 مرکز میں ایک موٹر سائیکل والے کی غلط کراسنگ کے باعث ایک مہنگی گاڑی سڑک کی درمیانی سبز پٹی پر چڑھ گئی۔ گاڑی کو اندازاً سات سے آٹھ لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔ اُس وقت گاڑی مالک کا ڈرائیور چلا رہا تھا۔ مالک اپنی دوسری گاڑی پر وہاں پہنچا تو اُس نے اپنے ڈرائیور کو بھی کچھ نہیں کہا۔ سب سے پہلے موٹر سائیکل والے کی خیریت پوچھی کہ کہیں اسے زیادہ چوٹ تو نہیں آئی۔ پھر اپنی جیب سے دو ہزار روپے نکال کر اُس کے ہاتھ میں رکھے اور نرمی سے کہا کہ کوئ رگڑ وغیرہ لگی ہو تو انجکشن لگوا لینا، اور آئندہ ذرا خیال سے چلنا۔ اپنی گاڑی کا اتنا بڑا نقصان سامنے تھا، لیکن اُس لمحے بھی اسے دوسرے انسان کی تکلیف کا احساس تھا۔ جس کی غلطی سے نقصان ہوا، اُسی کو تسلی دے کر، مدد کر کے رخصت کیا۔ اللہ اس شہری کو سلامت رکھے۔ کسی کی غلطی کے جواب میں اتنی نرمی دکھانے کے لیے واقعی بہت بڑا دل چاہیے۔  ماخذ: نہال خان نامی عینی شاہد کی فیس بک ویڈیو!

About